تحصیل ڈڈیال موہاڑ کھورٹہ واقع میں زخمی ہونے والی 18 سالہ  لڑکی ڈی ایچ کیو میرپور  میں زندگی کی بازی ہار گی

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)

تحصیل ڈڈیال موہاڑ کھورٹہ واقع میں زخمی ہونے والی 18 سالہ  لڑکی ڈی ایچ کیو میرپور  میں زندگی کی بازی ہار گی ڈی ایچ کیو میرپور نے لڑکی کی باڈی تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردی تھی  جہاں پر  موجود ڈاکٹرز ، سی ایم او ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈڈیال ڈاکٹر عبدالاحد میر اور ایف ایم او ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈڈیال ڈاکٹر شکیلہ عنایت نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کر دیا جبکہ مبینہ طور پر فائرنگ کرنے والا ملزم جنید اسحاق تھانہ پولیس ڈڈیال  کی حراست میں ہے۔۔

Share.

Comments are closed.