آزاد امیدوار برائے  قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال/ تھری میرپور چودھری جہانگیر اکبر کے چیف سپورٹر چوھدری شباب برطانیہ سے الیکشن کمپین کے لیے واپس اپنے گاوں ڈگار ڈڈیال پہنچ آئیں

Pinterest LinkedIn Tumblr +

آزاد امیدوار برائے  قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال/ تھری میرپور چودھری جہانگیر اکبر کے چیف سپورٹر چوھدری شباب برطانیہ سے الیکشن کمپین کے لیے واپس اپنے گاوں ڈگار ڈڈیال پہنچ آئیں گذشتہ روز بن سپیلاں رٹہ کے مقام پر امیدوار اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چوھدری شباب کا شاندار استقبال کیا اور سینکڑوں کی تعداد میں  موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ ڈگار گھر پہنچے پر پرتپاک

استقبال کیا گیاء اور انکے آعزاز میں  استقبالیہ تقریب کا خصوصی انعقاد بھی کیا گیاء استقبالیہ تقریب سے چودھری رزاق،چوھدری وقار، جابر کالس، جنید جیدی، چوھدری بلاول گوگا، راجہ شعبان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری جہانگیر اکبر بھاری اکثریت سے الیکشن جیتیں گئے جبکہ اس موقع پر  امیدوار اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر نے اپنے خصوصی  خطاب میں کہا کہ زیلی کنبہ متاثرین زلزلہ متاثرین حلقہ میں مساوی ملازمتوں کا نہ ملنا اور سانپ کے ڈسنے سے بروقت آعلاج نہ ہونا اور بچے کی ہلاکت یہ موجودہ حکومت کی نالائقی ھے اور قافلے میں سینکڑوں نئے شامل ہونے والوں کا شکریہ ادا کیا آخر میں  چوھدری شباب نے امیدوار اسمبلی اور پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے میری حوصلہ آفزائی کی اور میرا استقبال کیا اس موقع پر چوھدری آصف گجر ،چوھدری ارشد، گل ذادہ، چوھدری نزیر، حاجی قربان، چوھدری خلیل، چوھدری مشتاق، وسیم شاہ، چوھدری قربان، چوھدری قربان ٹھارہ،چوھدری عارف چلا یار، چیئرمین شہزاد شادہ،چیئرمین وسیم، استاد اظہر بلا خرم شہزاد، زیشان،عارف مغل،چوھدری ظفر، اسحاق مغل،چوھدری منیر ،کے علاوہ بڑی تعداد میں دیگر دوست و احباب بھی ساتھ تھے۔

Share.

Comments are closed.