آزاد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال حاجی وقار احمد مغل نے اپنے ایک تعزیتی بیان م

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)

اظہار تعزیت

یں کہا ہے کہ قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ آزاد کشمیر شیراز کیانی مرحوم کی اچانک وفات پر دلی اظہار آفسوس و دکھ ہوا غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کیساتھ برابر کے شریک ہیں خطہ ڈڈیال و اندراہل ایک عظیم اور نفیس شخصیت سے محروم ہو گیاء مرحوم چیف جسٹس شیراز کیانی کی وفات سے آزادکشمیر و تحصیل ڈڈیال اور عدلیہ کے لیے نا قابل تلافی نقصان ہے عدلیہ کے لیے مرحوم چیف جسٹس شیراز کیانی کی خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائیگاء مرحوم چیف جسٹس شیراز کیانی کی زندگی نوجوان وکلاء کے لیے مشعل راہ ہے مرحوم شیراز کیانی کی وفات ایک عظیم سانحہ ہے علاقہ ڈڈیال کی پوری فضاء سوگوار  ہے شیراز کیانی مرحوم جیسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں انہوں نے اپنے عہدہ منصبی کے ساتھ مکمل دیانتداری نبھائی ہے اور وہ نیک سیرت، غریب پرور اور بہترین منصف تھے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم چیف جسٹس شیراز کیانی کی مغفرت و بخشش فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائیں۔ آمین۔

Share.

Comments are closed.