امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی  چوھدری جہانگیر اکبر حلقہ ایل اے ون ڈڈیال/تھری میرپور کے اعزاز میں معروف شخصیت محمد عارف مغل آف بھلوٹ ڈڈیال نے شاندار افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا

Pinterest LinkedIn Tumblr +

 ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)۔

امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی  چوھدری جہانگیر اکبر حلقہ ایل اے ون ڈڈیال/تھری میرپور کے اعزاز میں معروف شخصیت محمد عارف مغل آف بھلوٹ ڈڈیال نے شاندار افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا امیدوار اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر کو رہائش گاہ آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں گئی اور گلے میں ہار ڈال کر شاندار استقبال کیا گیاء جبکہ اس موقع پر معروف سیاسی شخصیت چوھدری آصف گجر،چیئرمین وسیم بھٹی،خرم شہزاد، چیئرمین یوتھ ونگ شہزاد شادہ،چوھدری ظفر، استاد اظہر بلا،چوھدری خلیل، جابر کالس،زیشان قدیر مغل کے علاوہ بڑی تعداد میں دیگر دوست احباب عزیزواقارب بھی موجود تھے آخر میں امیدوار اسمبلی چودھری جہانگیر اکبر نے میزبان تقریب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپکی محبتوں کو ہمیشہ یاد رکھوں گا جنہوں ایک خوبصورت آفطار ڈنر پارٹی کا انعقاد کیا اور تمام دوست و احباب کو  مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا۔۔

Share.

Comments are closed.