چیف جسٹس آزادکشمیرمرحوم راجہ شیراز کیانی کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں ڈڈیال آذاد کشمیر میں ادا کر دی گئی

Pinterest LinkedIn Tumblr +
ڈڈیال۔(تحصیل رپورٹر)

چیف جسٹس آزادکشمیرمرحوم راجہ شیراز کیانی کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں ڈڈیال آذاد کشمیر میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں آزادکشمیر و پاکستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں معزز شخصیات نے شرکت کی نماز جنازہ میں ھر آنکھ اشکبار تھی مرحوم ایک زندہ دل اور نفیس انسان تھے  دعا گو ہیں ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی وارفع مقام نصیب کریں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائیں۔آمین یا رب العاالمین۔

Share.

Comments are closed.