غلام مرتضی نے تھانہ میں مقدمہ درج کروایا کہ میں موضع پلالہ سیداں میں واقع تعدادی 772کنال چھ مرلے پورے موضع کی مشترکہ شاملات

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کلر سیداں (نامہ نگار) غلام مرتضی نے تھانہ میں مقدمہ درج کروایا کہ میں موضع پلالہ سیداں میں واقع تعدادی 772کنال چھ مرلے پورے موضع کی مشترکہ شاملات ہے جس کے ہم مالک و مختار ہیں اور کسی بھی واحد فریق کی ملکیت نہ ہے۔زمین پر انتہائی قیمتی ایک سو سے زائد درخت قسم پلائیاور دیگر قسم کے بہت سے درخت موجود ہیں اور ہماری چراگاہ بھی یہی زمین ہے۔کسی بھی دیگر فریق پراپرٹی ڈیلر اور انویسٹر وغیرہ کا کوئی تعلق واسطہ ہے نہ ہی ہم نے زمین کسی بھی فریق کو فروخت یا ٹھیکے پر دے رکھی ہے لیکن اس کے باوجود مسمی قمر، نعیم اقبال اورظفر وغیرہ بھاری مشینری کے ساتھ مسلح ہو کر ہماری مشترکہ شاملات میں لگے قیمتی درخت کاٹ لئے۔

Share.

Comments are closed.