رات کو ایک عدد بھینس، دو عدد کٹیاں اور دودھ کی رقم ایک لاکھ 90 ہزار روپے لے کر فرار ہو گئے ہیں۔

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کلر سیداں (نامہ نگار)محمد افضل سکنہ چنالی نے پولیس کو بیان دیا کہ میں نے اپنے گاؤں میں مال مویشیوں کا فارم بنا رکھا ہے جس میں تقریبا 50کے قریب مویشی ہیں اور ان کی دیکھ بھال کیلئے عرصہ 8 سال سے اسرار،علی اور ممتاز نامی اشخاص ضلع اوکاڑہ کو ملازم رکھا ہوا ہے۔گزشتہ روز صبح فارم ہاؤس پر گیا تو ملازم غائب تھے،مزید پڑتال کرنے پر پتہ چلا کہ وہ رات کو ایک عدد بھینس، دو عدد کٹیاں اور دودھ کی رقم ایک لاکھ 90 ہزار روپے لے کر فرار ہو گئے ہیں۔

Share.

Comments are closed.