امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال، وائس چیئرمین لوکل گورنمنٹ بورڈ آزاد کشمیر راجہ شعیب عابد نے  قائم پارلیمانی بورڈ کو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے انٹرویو دیا پ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

 ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)

امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال، وائس چیئرمین لوکل گورنمنٹ بورڈ آزاد کشمیر راجہ شعیب عابد نے  قائم پارلیمانی بورڈ کو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے انٹرویو دیا پارلیمانی بورڈ میں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان، سینئر نائب صدرسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وفاقی وزراء پرویزرشید، برجیس طاہر،مریم اورنگزیب، طارق فضل چوہدری، شاہ غلام قادر،چوہدری طارق فاروق، ڈاکٹر نجیب نقی، مشتاق احمد منہاس، چوہدری محمد عزیز،،سید شوکت شاہ، راجہ نصیر احمد خان، بیرسٹر افتخار گیلانی، راجہ زبیر کیانی بھی موجود تھے۔

Share.

Comments are closed.