خبرغم  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(تحصیل رپورٹر)

خبرغم

 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

علاقہ ڈڈیال و آزادکشمیر کی عظیم اور قابل فخر شخصیت چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ شیراز کیانی صاحب رضائے الہی سے انتقال فرماء گئے ہیں خطہ اندراہل و ڈڈیال آزاد کشمیر ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گیاء مرحوم ایک زندہ دل اور نفیس انسان تھے اور علاقہ اندراہل کے قابل فخر سپوت تھے انکی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کھبی پر نہ ہو گاء ایسی عظیم قابل فخر شخصیات علاقہ کا فخر ہوتی ہیں اور مدتوں بعد پیدا ہوتی ہیں آزادکشمیر میں انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیںگاء دعا گو ہیں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائیں اور انکے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائیں۔آمین

Share.

Comments are closed.