امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال/تھری میرپور چوہدری جہانگیر اکبر کی الیکشن کمپین زور و شور سے جاری

Pinterest LinkedIn Tumblr +

 ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)۔۔

امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال/تھری میرپور چوہدری جہانگیر اکبر کی الیکشن کمپین زور و شور سے جاری مخالفین سکتے کا شکار آئے روز عوام کی بڑی تعداد قافلے کا حصہ بنے لگی تفصیلات کہ مطابق تحصیل ڈڈیال کے مرکزی آفس زمان چوک بھلوٹ ڈڈیال چئیرمین وسیم بھٹی کا کھڑاک استاد اظہر بلا، چوھدری ظفر اقبال،عمران مانی، رمیض بھٹی اور حسنین شاہ کی موجودگی میں خرم شہزاد، زیشان، عارف مغل،داؤد شیخ، شیر علی اور وسیم شیخ نے اپنے کنبے قبیلے سمیت آزاد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال/تھری میرپور چوھدری جہانگیر اکبر کی مکمل حمایت اور سپورٹ کا اعلان کردیا انہوں نے کہا انشااللہ حالیہ الیکشن میں امیدوار اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر کی جیت میں کلیدی کردار ادا کریں گئے اور الکیشن کمپین کو ڈور ٹو ڈور تک پہنچایا جائے گاء۔

Share.

Comments are closed.