رورپورٹ)
اظہار تعزیت
امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال/تھری میرپور چوھدری جہانگیر اکبر نے تحصیل ڈڈیال میں مصروف ترین دن گزارا مختلیف مقامات پر سوگواران کیساتھ اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی سب ڈویژن ڈڈیال کی یونین کونسل سیاکھ میں معروف شخصیت اوورسیز رہنماء چوہدری ساجد محمود آف میراہ اور چوہدری واجد میراہ کی والدہ محترمہ اور چوہدری سعید مشتاق آف برطانیہ اور چوہدری وحید مشتاق کی دادی صاحبہ کی وفات پر سوگوار خاندان کیساتھ دلی اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور بعدازاں علاقہ سیاکھ سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت چودھری مظہر،چوھدری ندیم،چوھدری الطاف،چوہدری نعیم کی والدہ کی وفات پر آہلخانہ کیساتھ دلی اظہار آفسوس اور فاتحہ خوانی کی علاوہ ازیں نائب قاصد اے سی آفس محمد قربان کی وفات پر نواحی علاقہ کنڈور انکی رئشگاہ پر سوگوار خاندان کیساتھ دلی اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور کنڈور کہ ہی مقام پر مقتول علی اصغر کہ آہلخانہ کیساتھ بھی دلی اظہار آفسوس اور فاتحہ خوانی کی اور دعائیں مغفرت بھی کی اللہ پاک تمام فوت شدگان کی مغفرت اور بخشش فرمائیں اور بلند درجات عطاء فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائیں۔آمین۔ جبکہ اس موقع پر چوھدری آصف گجر اور دیگر دوست و احباب بھی موجود تھے۔