علاقہ اندرہل حسن اخلاق نہایت ہی نفیس ملنسار  ہر محفل کی رونق سچے اور پکے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  پیر سید اختر حسین شاہ گیلانی صاحب موڑہ شیر شاہ والے اس دنیا فانی سے رحلت  فرما گئے ہیں

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(تحصیل رپورٹر)

خبر غم

 علاقہ اندرہل حسن اخلاق نہایت ہی نفیس ملنسار  ہر محفل کی رونق سچے اور پکے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  پیر سید اختر حسین شاہ گیلانی صاحب موڑہ شیر شاہ والے اس دنیا فانی سے رحلت  فرما گئے ہیں دعا گو ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطاء فرمائیں آپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں  اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت اور دیدار نصیب فرمائیں پسمندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائیں۔ آمین ثمہ آمین

Share.

Comments are closed.