تحصیل ڈڈیال میں رمضان المبارک میں مہنگائی کا جن بے قابو

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(تحصیل رپورٹر )

تحصیل ڈڈیال میں رمضان المبارک میں مہنگائی کا جن بے قابو شہریوں کی قیمت خرید جواب دے گئی ڈڈیال شہر میں سستا بازار کا انعقاد کیا جائیں شہریوں کا انتظامیہ ڈڈیال سے اصلاح و حوال کا مطالبہ موجودہ مہنگائی کہ دور میں روزہ داروں کے لیے انتظامیہ کی طرف سے تحصیل ڈڈیال میں فلفور رمضان پیکج کا آغاذ کیا جائیں انتظامیہ تحصیل ڈڈیال میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا ہنگامی بنیادوں پہ تعین کرے اور عوام کو رمضان المبارک میں خصوصی ریلیف پیکج دیئے جائیں اور تمام بازاروں میں ریٹ لسٹیں آویزاں کی جائیں تحصیل ڈڈیال میں من مانے ریٹ ہیں ریٹ لسٹیں تو ہیں لیکن اپنی پسند کے ریٹ ہیں لیکن غریب عوام کے لئیے ریلیف پیکج کا نام تک نہیں ہے پہلے تحصیل ڈڈیال میں رمضان المبارک میں ستا بازار لگتا تھا لیکن اب نہیں لگتا شہریوں نے انتظامیہ ڈڈیال کہ سربراہان سے اصلاح و حوال کا فوری مطالبہ کیا ہے  تحصیل ڈڈیال میں سستا بازار کا انعقاد کا فوری حل کیا جائیں تا کہ غریب عوام بھی رمضان المبارک میں با آسانی آفطاری کا انتظام کر سکیں موجودہ مہنگائی نے غریبوں کہ منہ سے نوالہ چھین لیا ہے اور رمضان المبارک میں منافع خوروں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے عوام سے من مانے ریٹ وصول کیے جارہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں انتظامیہ ڈڈیال چیک اینڈ بیلنس کہ نظام کو موثر بناتے ہوئے منافع خوروں اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کیخلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائیں اور عوام کو رمضان المبارک میں بھرپور ریلیف فراہم کرنے میں عملی اقدامات کریں۔۔

Share.

Comments are closed.