تحصیل ڈڈیال سے تعلق رکھنے والا نوجوانوں کا تگڑا گروپ شہزاد شادہ آڑاجٹاں ڈڈیال کا ساتھیوں سمیت مرکزی سیکٹریٹ حلقہ ایل اے تھری میرپور کا خصوصی دورہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)

تحصیل ڈڈیال سے تعلق رکھنے والا نوجوانوں کا تگڑا گروپ شہزاد شادہ آڑاجٹاں ڈڈیال کا ساتھیوں سمیت مرکزی سیکٹریٹ حلقہ ایل اے تھری میرپور کا خصوصی دورہ اور امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر سے تفصیلی ملاقات اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیاء امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر نے شہزاد شادہ کو یوتھ ونگ حلقہ ایل اے ون ڈڈیال سے الیکشن کمپین کمیٹی کا چیرمین نامزد کر دیا جو تحصیل ڈڈیال میں بھرپور طریقے سے الیکشن کمپین کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اہم رول ادا کریں گاء اور الیکشن کی جیت میں کلیدی کردار ادا کریں گاء جبکہ اس موقع پر سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر چوہدری نصیر اکبر، چوھدری عمران، چوھدری ارشد، افتخار شاہ عرف ٹیپو شاہ، راجہ شہزاد، چوھدری طاہر، مرزا انیس، راجہ عظیم اور بڑی تعداد میں دیگر دوست واحباب بھی موجود تھے آخر میں امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں افطاری کاشاندار اہتمام بھی کیا گیا

Share.

Comments are closed.