آزاد امیدوار برائے  قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوھدری جہانگیر اکبر کا حمایت یافتہ شہزاد شادہ گروپ تحصیل ڈڈیال میں چھاگیاء

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)

آزاد امیدوار برائے  قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوھدری جہانگیر اکبر کا حمایت یافتہ شہزاد شادہ گروپ تحصیل ڈڈیال میں چھاگیاء دیگرامیدواروں کو شادہ گروپ نے دن کو تارے دکھا دیےتحصیل ڈڈیال کی سیاست پر شادہ گروپ کا راج دبنگ انٹری چاچا جاوید چوہدری آف سملوٹھہ نے اپنے پورے سملوٹھہ گروپ سمیت شہزاد شادہ گروپ میں باقاعدہ شمولیت کا آعلان کر دیا چاچا جاوید چوہدری نے ایک بہت بڑا نوجوان گروپ متعارف کرایا اور شہزاد شادہ کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی شہزاد شادہ اور ان کی مکمل ٹیم نے چاچا جاوید گروپ آف سملوٹھہ کے تمام نوجوان ممبرز ،چوہدری انیل جٹ، چوہدری رضاء، چوہدری سنیل سنی، چوہدری نبیل، چوہدری خلیل، چوہدری خالد، چوہدری رفیق، چوہدری احمد خمزہ، چوہدری شہزاد شادہ، چوہدری وقاص، چوہدری وسیم، چوہدری عدیل، چوہدری نبیل، چوہدری جمیل، چوہدری شکیل، چوہدری اظہر، چوہدری تنزیل، چوہدری وقار، چوہدری طیب، چوہدری فیصل، چوہدری رمیض، چوہدری وقاص بشیر، چوہدری جبار، چوہدری سرفراز، قدیر بٹ، چوہدری عمیر عمران، چوہدری ظفر، چوہدری یوسف، چوہدری ظہور اور ان کے تمام دوستوں کو سمیم قلب سے خوش آمدید کہا اور تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور ہر معاز پر چاچا جاوید آف سملوٹھہ اور ان کے تمام گروپ کے ساتھ چٹان کی طرح شانہ بہ شانہ کھڑے رہنے کی یقین دہانی کرائی۔۔۔

Share.

Comments are closed.