تحصیل ڈڈیال میں پی ٹی آئی کا  دیگر سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)

تحصیل ڈڈیال میں پی ٹی آئی کا  دیگر سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری پی ٹی آئی ڈڈیال کو بڑی کامیابی سابق وائس چیئرمین یونین کونسل اوناع ٹھیکدار راجہ فرزند خان، راجہ گلفراز خان، راجہ راسب خان، راجہ رسالت خان اور دیگر نے دیگر سیاسی جماعتیں چھوڑ کر پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی شمولیتی پروگرام ٹھیکدار راجہ فرزند خان کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا جہاں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری اظہر صادق، نمبردار چوہدری شریف، تحصیل ڈڈیال کے صدر ممبر چوہدری یاسین، حاجی چوہدری مہربان، حاجی چوہدری رمضان، انجینیئر چوہدری محمد شبیر اور دیگر بھی موجود تھے۔۔۔

Share.

Comments are closed.