تحصیل پریس کلب ڈڈیال راجہ سفیر کیانی کے نانا جان حاجی راجہ ریاست خان کی وفات پر دلی اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(تحصیل رپورٹر)

مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر امیدوار سمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوہدری اظہر صادق کہ ہمراہ تحصیل صدر پی ٹی آئی ڈڈیال ممبر چوہدری یاسین اور چوہدری طالب آف کنگر ممبر و دیگر کی ممبر تحصیل پریس کلب ڈڈیال ماسٹر راجہ حاجی محمد نجیب کی رہائشگاہ کلجور کٹھاڑ آمد ماسٹر راجہ محمد نجیب کے سسر و چچا اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب ڈڈیال راجہ سفیر کیانی کے نانا جان حاجی راجہ ریاست خان کی وفات پر دلی اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے  درجات کی بلندی کے لیے دعائیں مغفرت بھی کی اللہ پاک مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں۔آمین۔

Share.

Comments are closed.