امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر  کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ مخالفین کی نیندیں حرام الیکیشن کمپین زور شور سے جاری آئے روز لوگ قافلے میں شامل ہونے لگیں

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)

امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر  کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ مخالفین کی نیندیں حرام الیکیشن کمپین زور شور سے جاری آئے روز لوگ قافلے میں شامل ہونے لگیں حلقہ میں چوہدری جہانگیر اکبر کی پوزیشن مزید مضبوط تحصیل ڈڈیال سے نوجوانوں کے ایک بڑے گروپ نے امیدوار اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر کی حمایت کا مکمل آعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق آڑہ جٹاں گروپ ڈڈیال جنید جیدی،قدیر مغل،چوھدری سفیان، وقاص قیصر،محمد وسیم، محمد خضر، چوھدری حسیب، احمد رانا، شکیب گجر، نعیم کالس، ساکنان آڑاجٹاں،راجہ فہد، راجہ حفیظ،ساکنان انمب ڈڈیال محمد شباب رٹہ، محمد مہتاب رٹہ، رئیس مغل رٹہ،ملک شکیب،رائے پور،وقار قاری رائے پور،

خواجہ عرفان، خواجہ احتشام میراہ چھپراں،چوھدری شہزاد سملوٹھہ، چوھدری اسمعیل، عرفان بھٹی بٹھروی، محمد وحید بٹھروی،چوھدری انیل جٹ سوچانی،ناقت گجر نیو جاگل،ان تمام نوجوانوں نے زیر سرپرستی چوھدری مظہر آڑہ جٹاں حال مقیم برطانیہ، شیراز مانی آڑہ جٹاں حال مقیم  یو اے ای،شہزاد شادہ آڑہ جٹاں، جابر کالس آڑہ جٹاں اور اویس چغتائی آڑہ جٹاں کی قیادت میں آزاد امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوھدری جہانگیر اکبر کی مکمل حمایت اور سپورٹ کا آعلان کردیا اور کہا کہ ہم سب نوجوان چوھدری جہانگیر اکبر کی الیکشن کمپین میں بھرپور حصہ لیں گئے اور انشااللہ انکی جیت میں بھرپور کردار ادا کریں گئے جبکہ اس موقع پر امیدوار اسمبلی چوہدری جہانگیر اکبر نے تمام نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نوجوان ہی میرے دست و بازو ہیں اور انشاء اللہ 2021کا الیکشن جیتیں گے اور نوجوانوں کیساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا ازالہ کریں گئے اس موقع پر سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر چوہدری نصیر اکبر،چوھدری آصف گجر، چوھدری ارشد، چوھدری وقار، چوھدری عمران، چوھدری طاہر، راجہ شہزاد، راجہ عظیم، مرزا انیس، چوھدری اشفاق، چوھدری عدنان، چاچا بشیر انصاری موہڑہ کنیال، اظہر بلا، وسیم بھٹی، عمران مانی، چوھدری قربان ٹھارہ،ماسٹر محبوب سورکھی، نسیم شاہ کٹھاڑ،ساجد موھاڑ ٹھارہ، مولوی خلیل، ماسٹر مالک، چوھدری ریاض، چوھدری تاسب، حاجی قربان،شاہد شاہ ڈمنراں سیداں، چوھدری مشتاق،وحید شاہ، عامر بھٹی ڈگار، افضل بھٹی ٹھارہ،چوھدری مالک سوچانی اور دیگر دوست و احباب   بھی موجود تھےآخر میں تمام دوستوں و مہمانوں کے اعزاز میں اکبر بھیلی ہاوس میں شاندار ظہرانہ بھی دیا گیاء۔۔

Share.

Comments are closed.