Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(ہارون محمود مغل)

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

خبر غم

علاقہ سیاکھ سے تعلق رکھنے والے معروف علمی و ادبی شخصیت ماسٹر توحید علی اور علاقہ اندراہل کہ معروف کرکٹر وحید علی کہ والد محترم انتہائی قابل احترام اور انتہائی شریف النفس شخصیت محمد جاگر خان جو کہ رضائے الہی سے انتقال فرماء گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ سیاکھ قبرستان میں ادا کر دی گئی مرحوم ایک زندہ دل اور نفیس انسان تھے مرحوم کی ساری زندگی عاجزی اور انکساری کیساتھ گزری دعا گو ہیں آللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور بخشش فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائیں۔آمین۔

Share.

Comments are closed.