صد ر پو ٹھوہار پریس کلب کہوٹہ ملک محمود اختر کی صد ر پی ٹی آئی راجہ وحید احمد خان سے ملاقات،

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کہوٹہ (ملک محمود اختر سے)صد ر پو ٹھوہار پریس کلب کہوٹہ ملک محمود اختر کی صد ر پی ٹی آئی راجہ وحید احمد خان سے ملاقات، علاقائی مسائل کے حوالے سے بات چیت، انشا اللہ کہوٹہ شہر کو ماڈل شہر بنائیں گے، عوام کے مسائل میں سب سے پہلے پانی کا مسلۂ اہم ہے اس پر بہت جلد کام شروع ہو جائے گااور کہوٹہ کی عوام کو پینے کا صاف پانی مہیا ہو گا، عوام اور علاقے کیلئے جو بیس گھنٹے حاضر ہو ں، عوام کی خدمت ایک خادم بن کر کر رہا ہو ں، اپنے والد صاحب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے غریبوں کی مدد،ظالموں کے خلاف جہاد کر رہا ہوں، عوام اور علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے ہمارے منتخب عوامی نمائندے ایم این اے صداقت علی عباسی، ایم پی اے راجہ صغیر احمد، چیر مین آر ڈی اے طارق محمو د مرتضی دن رات کام کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار گزشتہ رو ز صد ر پاکستان تحریک انصا ف کہوٹہ و امید وار برائے چیر مین کہوٹہ راجہ وحید احمد خان نے سینئر صحافی و صد ر پو ٹھوہار پریس کلب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہاکہ شہر کی سڑکیں رپیئر ہو چکی ہیں، دوسرا مسلۂ پانی کا ہے اس پر بہت جلد کام شروع کروا دیا جائے گا، عوام کو انکے بنیادی حقوق انکی دہلیز پر مہیا کیئے جائیں گے، تحریک انصاف کی حکومت نے عوام سے جو بھی وعدے کیئے وہ وفا کیئے جائیں گ

Share.

Comments are closed.