سابق کونسلر سیاکھ تنویر محمود مغل،حاجی محمد نجیب خاں اور نوجوان صحافیوں ہارون محمود مغل،وقار وکی،راجہ سفیر کیانی،چوہدری مشتاق جٹ،مانی بٹ،ملک عقیل نذیر و دیگر نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان

Pinterest LinkedIn Tumblr +
 محمود مغل)

اظہار تعزیت

سابق کونسلر سیاکھ تنویر محمود مغل،حاجی محمد نجیب خاں اور نوجوان صحافیوں ہارون محمود مغل،وقار وکی،راجہ سفیر کیانی،چوہدری مشتاق جٹ،مانی بٹ،ملک عقیل نذیر و دیگر نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ تحصیل ڈڈیال مقبول بٹ شہید چوک ڈڈیال کے معروف تاجر محمد آعظم تبسم المعروف ایزی پیسہ شاپ والوں کی والدہ محترمہ جو کہ گذشتہ دنوں  قضائے الہی سے انتقال فرماء گئی تھی غم و دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کیساتھ برابر کہ شریک ہیں مرحومہ کی وفات اہلخانہ کہ لیے ایک عظیم صدمہ ہے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ماں قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جسکا کوئی نعیم البدل نہیں دعا گو ہیں اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت اور بخشش فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین۔

Share.

Comments are closed.