چوہدری محمد جنید ایڈوکیٹ کہ کزن کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(ہارون محمود مغل)

چوہدری محمد جنید ایڈوکیٹ کہ کزن کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی چوہدری جنید ایڈوکیٹ بٹھاروی کے کزن محمد مجاسم کی گذشتہ دنوں دعوت ولیمہ تقریب گزشتہ روز کشمیر مارکی ہال ڈڈیال میں منعقد ہوئی جس میں مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی سیاسی اشخاص کی شرکت نے دعوت ولیمہ کو چار چاند لگا دئیے چوہدری مجاسم کی دعوت ولیمہ میں ڈائریکٹر پارلیمنٹ پاکستان سید وقار عباس شاہ صاحب سنئیر سیاستدان آزاد کشمیر خادم حسین شاہ صاحب وزیر خوراک سید شوکت شاہ صاحب چوہدری نجابت حسین صاحب کھڑی شریف سنئیر نائب صدر سپورٹس اینڈ کلچر ونگ پی ٹی آئی آزاد کشمیر چوہدری خاور اقبال ایڈوکیٹ رہنما پیپلز پارٹی چوہدری فرخ صاحب فرزند کٹھار شعیب عابد ٹیم سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ان شخصیات کی شرکت سے دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی چوہدری جنید ایڈوکیٹ نے معزز مہمانوں کا دعوت ولیمہ میں شرکت پر شکریہ  ادا کیا

Share.

Comments are closed.