) تھانہ کلر سیداں پولیس نے کھلے عام پٹرول لے جانے والی گاڑی کو قبضہ میں کر 220 لیٹر پٹرول برآمد کر لی

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کلر سیداں (نامہ نگارا۔پولیس کو مخبر کے ذریعے اطلاع ملی تھی کہ ایک عدد سوزوکی پک آپ جس میں کھلے عام پٹرول لوڈ ہے کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے جس پر فوری طور پر ناکہ بندی کر کے مشکوک گاڑی کو چیک کیا گیا تو اس میں پٹرول 200 لیٹر کا ایک ڈرم پلاسٹک اور گیلن جس میں 20 لیٹر پٹرول تھا گاڑی میں غیر قانونی لوڈ پایا گیا جس پر پولیس نے تمام پٹرول قبضہ میں لے کر ڈرائیور محمد عدیل سکنہ بھورہ حیال کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Share.

Comments are closed.