تحصیل کلر سیداں اور ایم سی کلر سیداں کی شعبہ خواتین کی نومنتخب عہدیداروں کی مشترکہ حلف برداری

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کلر سیداں (نامہ نگار)تحصیل کلر سیداں اور ایم سی کلر سیداں کی شعبہ خواتین کی نومنتخب عہدیداروں کی مشترکہ حلف برداری تقریب کلر سیداں میں منعقد ہوئی۔تقریب میں پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کی صدر شبانہ فیاض،جنرل سیکرٹری نرگس جبیں،انفارمیشن سیکرٹری نارتھ ریجن نیلو فرملک، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بانو جہانگیرراجہ ایڈووکیٹ اور صدر ضلع راولپنڈی نوید سلطانہ نے شرکت کی۔تقریب میں پی ٹی آئی تحصیل کلر سیداں کی نومنتخب صدر نبیلہ انعام اور ایم سی کلر سیداں کی صدر بیگم سجاد شاہ نے بھی شرکت کی۔

Share.

Comments are closed.