ڈڈیال(بیورورپورٹ)بینک ملازم میزان بینک ڈڈیال میں کروناءکا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر تحصیلدار ڈڈیال سیماب اسلم نے اے سی ڈڈیال ذیشان نثار کے حکم پر میزان بینک ڈڈیال کو سیل کر دیا گیاء ڈڈیال شہر میں کرونا کیسز میں دن بدن اضافہ ہونے لگاء تحصیل ڈڈیال میں مزید 4 کرونا مثبت کیسز آئے ہیں
موڑہ کینال گرلز ہائی سکول میں ایک سٹاف کا کرونا مثبت آنے پر ایک ہفتہ کہ لیے بند تحصیلدار سیماب اسلم نے عوام سے اپیل کی کہ لوگ ایس او پیز پر عملدرآمد کریں اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں کروناء وباء سے بچاؤ کا حل صرف احتیاط ہی اس کا واحد علاج ہےماسک کا استعمال ضرور کریں اور سوشل ڈسٹنس رکھیں احتیاط کریں اور محتاط رہیں۔