نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈڈیال۔(بیورورپورٹ)

ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال عمار ڈار کی نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن ایس ایچ او تھانہ ڈڈیال عمار ڈار نے نیشنل ایکشن پلان کہ تحت 4 ایف آئی آر درج کر دیں تفصیلات کے مطابق زمان چوک اور ڈڈیال شہر میں بیکاری کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 4 بیکاری گرفتار جس میں 3 خواتین شامل جبکہ سیکٹر 6 پلازہ مالکان کی نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر درج کر کہ مزید تفتیش شروع کردی ۔

Share.

Comments are closed.