آل پاکستان پرائیویٹ سکولزمےنجمنٹ ایسوسی ایشن تحصےل کلر سےداں کے انتخابات سےد زبےر علی صدر،نےئر جمال اکرم سرپرست اورپرویز اقبال جنرل سےکرٹری منتخب ۔

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کلر سیداں (پرویزوکی سے )

آل پاکستان پرائیویٹ سکولزمےنجمنٹ ایسوسی ایشن تحصےل کلر سےداں کے انتخابات سےد زبےر علی صدر،نےئر جمال اکرم سرپرست اورپرویز اقبال جنرل سےکرٹری منتخب ۔

تفصےلات کے مطابق گزشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ سکولزمےنجمنٹ ایسوسی ایشن تحصےل کلر سےداں کے ا نتخابات مکمل ہو گے اس موقع پر تحصےل کلر سےداں کے پرائےوےٹ سکولز کے کثےر تعداد مےں پرنسپل نے اجلاس مےں شر کت کی اجلاس مےں راولپنڈی کی ڈوےثرن صدر ابرار احمد ضلعی صدر محمد ابرار سمےت اعلیٰ قےادت نے بھی شرکت کی اس موقع پر اتفاق رائے سے تحصےل کلر سےداں کے آل پاکستان پرائیویٹ سکولزمےنجمنٹ ایسوسی ایشن تحصےل کی باڈی ڈوےثرن صدر ابرار احمد نے اعلان کےا جس مےں چےرمےن نعےم اکرم ،سر پراست اعلیٰ نےئر جمال اکرم ،صدر سےد زبےر علی ،سےنئر نائب صدر اول اظہر عباس،سےنئر نائب صدر دوئم صدر طارق بٹ ،اور نائب صدور مےن عامر اعوان ،خرم جاوےد ،آصف نورانی جنرل سےکرٹری پروےز اقبال ،جوائنٹ سےکرٹری ندےم اکرم ،خزانچی نےئر جمال اکرم ،اسےٹنٹ خزانچی قاسم علی کےانی انفارمےشن سےکرٹری پروےز وکی مےڈےا سےکرٹری راجہ محمد سعےد جنگ نےوز،جاوےد اقبال اساس نےوزجبکہ اےگزےکٹو باڈی مےں چےرمےن توقےر احمد دےگر ممبران مےں ،جہانگےر احمد،عمےر قربان ،مےڈےم صائمہ ،محمد تنوےر ،عبدلغفار ہوں گے اور لےڈےز ونگ مےں چےر پرسن مےڈم نبےلہ انعام ہوں گی اس مو قع پر منتخب صدر سےد زبےر علی نے کہا کہ مےں تمام ممبران کا مشکور ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کی طرح اب بھی مےں پرائےوےٹ سےکٹر کو درپےش مسائل حل کروں گا ۔ انہوں نے کہا کہ تحصےل بھر مےں نےا سےشن 15مارچ سے شروع ہو گا اس موقع پر راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابرار احمد نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر پہلے لاوارث تھا مگر جب سے ایپسما وجود میں آیا ہے اس سے بہت سارے مسائل حل ہو گئے ہیں ۔ تنظی میں کچھ نہیں ہوتی مگر اس کے نظریات اور افکار زندہ رہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے دوران 15 ہزار تعلیمی ادارے بند ہو گئے جس کی وجہ سے ہ میں مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے حکومت کا آسان ہدف ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث ہ میں رجسٹریشن منسوخ کرنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں ،جس کی وجہ سے ہمارے تعلیمی ادارے تباہ ہو رہے ہیں ۔ ہمارے سروں کیاوپر خطرات منڈلا رہے ہیں ہ میں کام نہیں کرنے دیا جا رہا ۔ انہوں نے کہا کہ پبلشرز کو ٹرک کی سرخ بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے ۔ کتب کبھی بھی وقت سے پہلے فراہم نہیں کی جاتیں ۔ تنظیم نے اپنی محنت سے ادارے کے نام کو زندہ رکھاہوا ہے ۔ ابرار احمد نے کہا کہ صدر سےد زبےر علی ،سرپراست اعلیٰ نےئر جمال اکرم ،چےرمےن نعےم اکرم اور جنرل سےکرٹری بہت محنتی ٹےم ہے اس سے پہلے بھی ےہ ممبر رہ چکے ہےں اور ان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہےں اور مجھے امےد ہے اب بھی ےہ محنت اور لگن سے تحصےل کلر سےدان مےں بہتر انتظامات کو چلائےں گے ۔ آخرمےں ڈوےثرن اور ضلعی صدور نے تحصےل کلر سےداں کے منتخب ہونے والے ممبران کو مبارک باد دی

Share.

Comments are closed.