پاک چینی دوستی شہد سے زیادہ میٹھی اور سمندر سے زیادہ گہری ہے مشکل وقت میں پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کر کے ایک عظیم دوست ملک ہونے کا ثبوت دیا
اڈیالہ(نامہ نگار) پاک چینی دوستی شہد سے زیادہ میٹھی اور سمندر سے زیادہ گہری ہے مشکل وقت میں پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کر کے ایک عظیم دوست ملک ہونے کا ثبوت دیا چائینز سکول کا قیام خوش آئند ہے معیاری تعلیم وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین یوسی دھاماں سیداں چوہدری عمران الیاس نے اڈیالہ روڈ پر قائم چائینز سکول پاتھیئے گھر کی سالان
Share.