رات کے اندھیرے میں مالک کو زمین سے محروم کرنیکی کو شش،

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے )رات کے اندھیرے میں مالک کو زمین سے محروم کرنیکی کو شش، حکم امتناعی کے باوجود ملز مان کا محکمہ مال کے اہلکاروں کو گھر بلا کر ریکارڈ میں ردو بدل ،ملکیتی زمین پر قبضہ مافیا کرنے کی کوشش ، حکم امتناعی کے با وجود اندھیرے میں محکمہ مال سے ملی بھگت کے ذریعے ریکارڈ میں ردوبدل اور اندراج قبضہ ، مالک نے عدالت کے علاوہ انٹی کرپشن کو بھی درخواست دیدی ، تفصیلا ت کے مطابق خسرہ نمبر2392جو با پ دادا کی ملکیتی زمین ہے اور اس پر عبد الرحمان ولد شا ہ نواز کاقبضہ ہے اور اس نے اس میں گند م کی فصل کا شت کر رکھی ہے پر مخالف پارٹی کے ملزمان محمد شیراز ولد مقبول خان ، محمد ایاز ، محمد منیر ، وا جد علی،اور مز مل حسین وغیر ہ نے زبر دستی قبضہ کی کوشش کی اور اسے ہتھیا نے کی کوشش کی جس پر مد عی عبد الرحمان نے عدالت سے رجوع کیا اور سو ل جج راولپنڈی سیدرہ النشاء صاحب کی عدالت سے حکم

Share.

Comments are closed.