سابق چئیرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد نے پاکستان پیپلز پارٹی دوبیرن کلاں کے صدر چوہدری ٹکا خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

دوبیرن کلاں  سابق چئیرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد نے پاکستان پیپلز پارٹی دوبیرن کلاں کے صدر چوہدری ٹکا خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعاکی ہے۔انھوں نے پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹس کے صدر منیر چشتی اور پریس کلب چوآ خالصہ کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری ٹکا خان کی وفات سے دوبیرن کلاں کی سیاست میں خلاء پیدا ہو گیا ہے ۔ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ہے۔ان کی علاقے کے لئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ۔اللہ ان کی قبر کی منزلیں آسان کرے آمین۔۔

Share.

Comments are closed.