اے سی صدر کی ددہوچھہ امد متاثرین ددہوچھ ڈیم سے نمبردار ہاوس ددہوچھہ میں مزکرات میٹنگ کا اہتمام

Pinterest LinkedIn Tumblr +

 اے سی صدر کی ددہوچھہ امد متاثرین ددہوچھ ڈیم سے نمبردار ہاوس ددہوچھہ میں مزکرات میٹنگ کا اہتمام راجہ اکمل کیانی نے کیا جس میں براوالہ ددہوچھہ خان پور اور ڈھوک فیض اللہ موہڑہ وینس ددہاری اراضی سوہال کے لوگوں نے شرکت کی اے سی کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی مقامی متاثرین کی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کی جس پر اے سی صدر اور ڈسی سی راولپنڈی سے تحریری معاہدہ طے پایا کہ اپکے مطالبات کو سی ایم پنجاب تک پہنچایا جاے گا اور متاثرین سے کام شروع کروانے کے لیے کہا گیا

Share.

Comments are closed.