آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے وفد کی پرنسپل مرزا حسن اختر سے تعزت

Pinterest LinkedIn Tumblr +
آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے وفد کی پرنسپل مرزا حسن اختر سے تعزت

لونی کلرسیداں آل پاکستان پرائیویٹ اسکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن کے صدر تصیل کلر سیداں تسنیم المجید جرنل سیکٹری عاطف جبار کیانی نے دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے ۔سعدیہ ماڈل سکول شاہ باغ والے مرزا حسن اختربیگ، سابق ممبر بلدیہ ظفر بیگ ، سیکرٹری مظفر بیگ والدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ لونی جا کر فاتحہ خوانی کی ان کے ہمراہ سیاسی سماجی شخصیت چوھدری عثمان مجید پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹ کے سابق صدر راجہ نوید حسین اور سینئر معلم ماسٹر عبدالرزاق نے بھی فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دکھ اور رنج کا اظہار کیا

Share.

Comments are closed.