کہوٹہ تحصیلدار نے رشوستان کے تمام ریکارڈ تو ڑ دیئے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ تحصیلدار نے رشوستان کے تمام ریکارڈ تو ڑ دیئے،رجسٹر ی کی مد میں رجسٹر ی محرر ثاقب عام رجسٹر ی کے3500جبکہ مکانات رجسٹر ی کی مد میں 10000ہزا ر اور مکانات کی مد میں 15ہزا ر رو پے بطو ر رشو ت وصو ل کی جاتی ہے، ذرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ آبادی دے کی رجسٹر یاں روک دی جاتی ہیں اور بعد میں مک مکا کیا جاتا ہے،ارباب اختیا ر سے اپیل کی جاتی ہے کہ خداراہ تحصیلدار کہوٹہ کو تبد یل کیا جائے،اور رشو ت کے دروازے کو بند کیا جائے، ذرائع کے مطابق تحصیلدار کہوٹہ ہفتے میں دو مرتبہ آتا ہے، جب ثاقب رجسٹر ی محرر مال پانی بناکر فارغ ہو تا ہے تو صر ف دستخط کرنے کیلئے 2گھنٹے دفتر میں حاضر ی دیتا ہے،وزیر اعظم پاکستان نے رشوت ختم کرنے کا نعرہ لگایا مگر تحصیلدار کہوٹہ اور رجسٹر ی محرر نے عوام کا جینا محال کر رکھاہے، لہذا اعلی حکام فو ری نوٹس لیں

Share.

Comments are closed.