splash car wash کے مالک زبیر ملک کی والدہ محترمہ گلاسگو میں زندگی کی بازی ہار گئی ہے خدا پاک جنت عطا فرمائے امین ہم آن کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Pinterest LinkedIn Tumblr +

گلاسگو۔ملک خلیل ( رپورٹ بیورو چیف ملک ساجد وارثی ) گلاسگو کے ممتاز SNP راہنما سابق کونسلر گلاسگو سٹی کونسل و صدر گوجر خان ویلفیئر ٹرسٹ برطانیہ ملک خلیل کی بھابھی و گلاسگو splash car wash کے مالک زبیر ملک کی والدہ محترمہ گلاسگو میں زندگی کی بازی ہار گئی ہے خدا پاک جنت عطا فرمائے امین ہم آن کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Share.

Comments are closed.