‏پاکستان تحریک انصاف کے “دو نہیں ایک پاکستان” کے منشور کے تحت، دو سال کے ہوم ورک کےبعد، آج پنجاب کابینہ نے صوبے میں “Single National Curriculum” لاگو کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Pinterest LinkedIn Tumblr +

اس سے پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر کے نصاب میں تضادات ختم ہوں گے اور تمام بچوں کے تدریسی ٹارگٹ ایک جیسےہوں گے!

‏اگلے سال مارچ سے انشاءاللہ SNC پرائمری سکولوں میں شروع کروا دیا جائے گا۔

اتنی بڑی کاوش میں شامل ملک بھر کے ماہرینِ تعلیم، سکالرز، ایڈمنسٹریشن اور وفاقی و صوبائی وزراء مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے ایک ناممکن لگنے والے کام کو ممکن کر کے دکھایا۔

Share.

Comments are closed.