گیس کے بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

گوجرخان۔ ہر سال کی اس طرح اس سال بھی گوجرخان کی عوام سردیوں میں گیس سے محروم ہے ہر سال اسی طرح احتجاج ہوتا ہے پھر اس کے بعد جی ایم سوئی گیس راولپنڈی سے آتے ہیں تھوڑا پریشر کھول دیتے ہیں اور گوجرخان کی عوام کو ایک دو دنوں کے لیے خوش کر دیتے ہیں پھر سردیاں بغیر گیس کے ہی رو دھو کے نکل جاتی ہیں ۔ گرمیوں میں چونکہ کے گیس کا اتنا مسئلہ نہیں ہوتا اس لیے ہم پھر بھول جاتے ہیں اور ایسے ہی سالہا سال سے سلسلہ چلتا آرہا ہے ضرورت اس امر کی ہے گیس کے اس مسئلے کا مستقل حل نکالا جائے۔ اور اس سلسلے میں منتخب نمائندوں پر زور دیا جائے کہ وہ اس مسئلے کا مستقل حل نکالیں۔۔۔ مگر افسوس کسی کو عوام کی مشکلات سے کوئی غرض نہیں اپوزیشن اس وقت صرف اور صرف اقتدار حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے اور حکومت اسے بچانے کے لیے عوام تو صرف لگانے کے لیے رہ گئی ہے۔۔۔ا

116
7 comments
3 shares
Like

 

Comment
Share

Share.

Comments are closed.