وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پولیس لائن ہیڈکواٹرز اسلام آباد آمد

Pinterest LinkedIn Tumblr +

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پولیس لائن ہیڈکواٹرز اسلام آباد آمد

وزیر داخلہ نے یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے اور شہداء کے لئے دعا کی۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے وزیر داخلہ کو ادارے سے متعلق بریفنگ دی۔

Share.

Comments are closed.