نواحی گاوں پہرہالی لڑائی جھگڑے کیس

Pinterest LinkedIn Tumblr +

چوآخالصہ: میں خاتون کا تھانہ کلرسیداں کے تفتیشی افسر پر مبینہ ملی بھگت و جانبدارانہ انکوائری کا الزام۔داد رسی نہیں کی جارہی۔تفتیشی و الزام علیہ درمیان ملی بھگت ۔سی پی او راولپنڈی نوٹس لیں اور تحفظ فراہم کریں

Share.

Comments are closed.