قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جس کے بعد انہیں سائیڈ لائن کردیا گیا اور ہر بات پر ان پر طنز کیا جاتا تھا،وہ موجودہ ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ مزید نہیں کھیل سکتے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ 2 دن میں قوم کو مزید تفصیلات کے آگاہ کروں گا۔۔۔
Share.