خودگاڑی چلا کر آنے پرمریم نواز کا صحافی سے دلچسپ مکالمہ
جس پر مریم نواز نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘مہربانی آپ کی، ابھی آپ کو آہستہ آہستہ بہت ساری اور اسکلز کا پتہ لگ جاےگا’۔مریم نواز کے اس جواب پر وہاں موجود تمام افراد ہنس پڑے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کہا کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق فیرصلے پی ڈی ایم کرے گی
Share.