،،،بیول میں چوری, پولیس ایف آئی آر درج کرنے سے قاصر،

Pinterest LinkedIn Tumblr +

بیول کے نواحی علاقہ تھتھی میں چوری کی واردات, ایف آئی آر بھی درج نہ ہوسکی پولیس نے مدعی کو کہا کہ کسی بھی مقامی شخص کا نام دو گے تو ایف آئی آر ہوگی مدعی مقدمہ نے کاروائی سے انکار کردیا کیونکہ چوری کس نے کی وہ بے خبر ہیں بیول کے عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ پولیس چوروں اور ڈاکوؤں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے انہیں تحفظ فراہم کر رہی ہے اور الٹا متاثرینِ کو ڈارا دھمکا کر انہیں قانونی کاروائی سے ہی روکا جارہا ہے۔۔

Share.

Comments are closed.