روات جوئے کے اڈہ پر چھاپہ سات گرفتار قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

0

روات(نمائندہ خصوصی )روات جوئے کے اڈہ پر چھاپہ سات گرفتار قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی روات تھانہ سئالہ کے علاقہ روات بازار کے علاقہ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے جوئے کے اڈے پر چھاپے مار کر سات جواریوں کو قابو کرکے موقع سےپچیس ہزار سے زائد رقم دیگر آلات قماربازی قبضہ میں لے لیے۔

Share.

Comments are closed.