یونین کونسل بیور کے گاوں سیری میں عرصہ دس سال سے عوام کوکوئی سہولت نہ دی جا سکی.ساجد محمود راجپوت.

0

بیور (وقاص ھاشمی پو پوٹھوار لنک.)بارش کے بعدسیری کی سڑک سے موٹر سائکل سوار کیچڑ میں گرتے ھیں.سکول کی گاڑیاں سڑک خراب ھونے کی وجہ سے نہیں گزر سکتیں. صرف چند مخصوص لوگوں کو گرانٹ دے کر نوازا جا رھا ہے. کونسلر اور چئرمین اسی علاقے سے ھیں.مگر آنکھوں پر پٹی باندھے ھوئے ھیں اور عوام کو بے وقوف بنا رہے ھیں.الیکشن کے بعد پنڈی اسلام کی طرف روانہ ھو جاتے ھیں .ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی شخصیت ساجد محمود آف سیری نے پوتھوھار لنک.کام کے نمائندے سے کیا. موضع سیری میں جان بوجھ کر کام نہیں کرائے جا رہے جدید دور میں بھی ھمارا علاقہ پسماندگی کا شکار ھے مگر کوئ پوچھنے والا نہیں ھے.

Share.

Comments are closed.