ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مرگی کے عالمی دن کے موقع پر مرگی سے آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک واک کا اہتما م کیا گیا

0

اڈیالہ (۔با بر اورنگزیب چوہدری )ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مرگی کے عالمی دن کے موقع پر مرگی سے آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک واک کا اہتما م کیا گیا ،جس میں شعبہ نیورو سرجری ڈی ایچ کیو ہسپتال اور سی سی ایل فارسا نے بھر پور شرکت کی ،تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مرگی کے عالمی دن کے مو قع پر سر بر اہ نیورو سرجری راولپنڈی میڈیکل یو نیورسٹی پر وفیسر ڈاکٹر ندیم اختر اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر یا سر شہزاد نے مرگی سے آگاہی اور علا ج کا شعور پیدا کر نے کیلئے ڈاکٹر ز ،نر سز اور عوام کو معلو مات فراہم کی ۔۔

Share.

Comments are closed.