حاجی ظفر کے بتیجھےکی نماز جنازہ ایلس بری مسجد میں ادا کردی گئی

0

نمائندہ پوٹھوار لنک وٹفورڈ ۔)حاجی ظفر کے بتیجھےکی نماز جنازہ ایلس بری مسجد میں ادا کردی گئی مرحوم کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مسجد میں میں جگہ تنگ پڑ گئی جنازہ میں ایلس بری کے علاوہ برمینگھم ،چشم۔ لوٹن ،سلو وٹفورڈ اور دور دراز علاقوں سے تشریف لائے مرحوم کی میت کو کل بروز بدھ پاکستان لے جایا جائے گا مرحوم کا آبائی گاوں موڑہ نگیال چوآخالصہ ہے

Share.

Comments are closed.