کھڈیوٹ والے حاجی شہروز کے بھائی اور آصف جہانگیر ستی کے والد صوبیدار جهانگیر ستی وفات پا گئے

0

کهوٹه(راجه پرویزاقبال )کھڈیوٹ والے حاجی شہروز کے بھائی اور آصف جہانگیر ستی کے والد صوبیدار جهانگیر ستی وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازه کل 3 بجے کھڈیوٹ میں ادا کی جائے گی-

Share.

Comments are closed.