نلہ مسلمانان ڈھوک بنڈوڑیاں میں مسجد المصطفٰی اور دارالعلوم خوبشبوئے مدینہ میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

0

سکرنہ (محمد کاشف بھٹی پوٹھوارلنک ڈاٹ کام )گیارہ فروری بروز اتوار دن 1 بجے سے لے کر نمازِ عصر تک نلہ مسلمانان ڈھوک بنڈوڑیاں میں مسجد المصطفٰی اور دارالعلوم خوبشبوئے مدینہ میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں حضرت علامہ پروفیسر قاری عبدالرشید چشتی صاحب QTV کا خصوصی خطاب ہوا خصوصی تلاوت QTV کے مشہور جناب قاری محمد اجمل قادری صاحب نے کی اس درس کے بانی حاجی چوہدری محمد صفدر اور حاجی چوہدری محمد تاج خصوصی طور پر شرکت کی اس درس کے انچاج حافظ عبدالشکور صاحب ہیں یار رہے اس درس پر اپنی مدد اپنے تحت 3 کروڑ روپے عطیات خرچ ہوا اور اسکی نگرانی حافظ عبدالشکور صاحب کر رہے ہیں درس میں قابل اساتذہ اور حفاظ بچوں کو درسو وتدریس سے منور کر رہے ہیں درس میں سیکورٹی کا بہترین انتظامات ہیں اور CC TV کیمرے نصب کیے گئے ہیں اس درس میں دینی اور موجودہ اسکولوں میں جاری سائنسی علوم کی بھی تعلیم دی جاتی ہے رابطہ نمبر حافظ عبدالشکور صاب. ‎03015082909

Share.

Comments are closed.