صحافی محمد نصیر چشتی اور طیّب بھٹہ سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری

0

گوجرخان(راجہ ارشد محمود) ہفت روزہ چشم وطن کے معاون ایڈیٹرمحمدنصیر چشتی اور کاروباری شخصیت راجہ طیب بھٹہ سے ان کی چچی جان کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ،تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد عظیم ،راجہ رفاقت چب آف مندرہ،پیپلز پارٹی کے طاہر راحیل اعوان ،تحریک لبیک کے حاجی محمد رمضان چشتی ،نصیب بٹ ،شبیر شاہ،جماعت اہلسنت کے علامہ محمود الحسن چوہان ،علامہ ضیاء الحق چوہان ،جے یوپی راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری راجہ فہیم کیانی ،مرکزی میلاد کمیٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ عبدالصبور کیانی ،فنانس سیکرٹری چوہدر ی گل محمد ،سابق سٹی ناظم راجہ عبدالغفور کیانی ،مصطفوی ویلفیئر سوسائٹی کے راجہ جلیل کیانی ،آل پاکستان اخبار فروش یونین کے ایگزیکٹو ممبر منیر ملہوترہ،واٹرسپلائی انچارج بلدیہ چاند مبین ،مسلم لیگ ن سوہاوہ کے رہنما اختر چٹھہ ،ڈاکٹر سرمد کیانی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان ،سیکنڈ ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال جہلم ڈاکٹر راجہ شعیب کیانی ،کونسلرز سٹی گوجرخان مرزا عرفان ،چوہدری عبدالرشید ،شہزادہ خان اور قائم مقام وائس چیرمین بلدیہ خواجہ حاجی اعجاز اورعلامہ حافظ حفیظ ،نیازعطاری نے گھرجاکر تعزیت کی اور مرحومہ مغفورہ کی بخشش جبکہ پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی

Share.

Comments are closed.