سینئر ماہر تعلیم عامراقبال ڈی ای او سیکنڈری مقرر،

0

بیول(خالد بزمی۔ پوٹھوارلنک ڈاٹ کوم) سینئر ماہر تعلیم عامراقبال ڈی ای او سیکنڈری مقرر، پی ٹی یو کا خیر مقدم: پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کے تمام عہدیداران؛ ذمہ داران اور کارکنان سینئر ماہر تعلیم عامر اقبال کوڈی ای او(SE) ضلع راولپنڈی کی ذمہ داریاں سبھالنے پر خوش آمدید کہتے ھیں اور ضلع راولپنڈی کے تمام اساتذہ کی فلاح و بہبود؛ طلبہ کی بہترین تعلیم و تربیت اور محکمہ تعلیم کی بہتری کے لئے ھر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ھیں۔ اور اس امید کا اظہار کرتے ھیں کہ محترم عامر اقبال صاحب اپنی بہترین صلاحیتوں کو استعمال کرتے ھؤئے ضلع راولپنڈی کے تمام اساتذہ کو ھر ممکن محکمانہ سہولیات بہم پہنچائیں گے۔

Share.

Comments are closed.