سید مبارک نقوی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

0

کلرسیداں(صبور ملک) پریس کلب چوآخالصہ کے سینئر نائب صدر اورمخدوم میڈیا راولپنڈی کے چےئرمین سیدصابر نقوی ،مقامی صحافی سید قاسم شاہ کے چھوٹے بھائی ،سید مبارک نقوی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے،گزشتہ روز اس سلسلے میں روز کلب کلرسیداں میں ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کااہتمام کیا گیا،جس میں مسلم لیگ ن کے راہنما اور ممبر فلم سنسر بورڈ راجہ محمد ظریف ،اُمیدوار این اے 52آصف شیفق ستی،سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی راجہ صغیر احمد ،پی ٹی آئی کے ہارون کمال ہاشمی،چےئرمین یوسی سکوٹ دوبیرن راجہ ندیم احمد،چےئرمین یوسی کنوہا ماسٹر پرویز اختر قادری،چےئرمین یوسی چوآخالصہ سید راحت شاہ کاظمی،جنرل کونسلر ایم سی کلرسیداں عابد حسین زاہدی،پیپلز پارٹی کلرسیداں کے صدر سیٹھ اعجاز بٹ،ایم سی کلرسیداں کے صدر چوہدری زین العابدین،چوہدر ی ذوالفقار آف لونی ،بلال چغتائی ،الحا ج اسلم بانی ،ادریس العزیز ،صحافیوں ایم اے صبور ملک ،اکرام قریشی،قیصر ادریسی،عبدالعزیز پاشا،راجہ طاہر،پریس کلب چوآخالصہ کے اراکین،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کلرسیداں کے جنرل سیکرٹری شیخ توقیر احمد ،عمایدین علاقہ،سیاسی وسماجی شخصیات اور شہریوں کی ایک بری تعداد نے شرکت کی اور مبارک نقوی کو زندگی کے نئے سفر کی مبارکباد دی،

Share.

Comments are closed.